اتنے ہی غم ہوتے تو دل مطمئن ہو جاتا
مگر یہ سلسلے کہاں تھے رکنے والے
آتی بہاریں دیکھ کر پھول بھی مکر گئے
ورنہ ہم تو نہیں تھے مکرنے والے
آج مجھے پڑی ضرورت تو کوئی نہ ملا
وہ ہم ہی تھے سب کے داغ بھرنے والے
اØ+تیات گلستاں لازم ہے سو کرو
یہ ہرے پتے بھی ہیں شاخوں سے جھڑنے والے


muhammad bilal azam